پروٹیز ٹیم کیلئے بری خبر، ڈوپلیسی کی فٹنس مسائل کے باعث زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت مشکوک

13  اگست‬‮  2018

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی، وہ سری لنکا کے خلاف رواں ون ڈے سیریز کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔جنوبی افریقہ آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا، دونوں

ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 ستمبر سے ہو گا۔ڈوپلیسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق وہ بحالی صحت کا عمل پورا کریں گے اسلئے زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلنے کے حوالے سے جلد بازی نہیں کریں گے، ورلڈ کپ میں بھی تھوڑا عرصہ رہ گیا ہے اسلئے میری کوشش ہو گی کہ ورلڈ کپ سے قبل سو فیصد فٹ ہو جاؤں تاکہ بھرپور طریقے سے ملک کی نمائندگی کر سکوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…