عمران خان نیک، پاک اور پاکیزہ ،یہ کچھ دینے آیا ہے ، لینے نہیں !! بڑی بھارتی شخصیت نےکپتان کو بہترین لیڈر قرار دیدیا

28  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نیک، پاک اور پاکیزہ ، پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچائیں گے اور مشکل وقت میں کسی کو قربانی کا بکرا نہیں بنائیں گے، بھارتی سابق کرکٹر نویجت سدھو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عام الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح سامنے آنے کے بعد عمران خان اور ان کی جماعت کو نہ صرف ملک بلکہ دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی شخصیات کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی کپتان کو مبارکباد اور پاکستان کی نئی امید قرار دے رہے ہیں۔ ایسے میں سابق بھارتی کرکٹر،

سیاستدان اور کپل شرما شو کے جج نویجت سدھو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نیک، پاک اور پاکیزہ ہیں۔ نویجت سدھو کا کہنا تھا کہ ‘عمران خان بہترین لیڈر ہے، وہ ہمیشہ جوڑنے کی بات کرے گا، کبھی توڑنے کا نہیں کہے گا۔انہوں نے پیشگوئی کی کہ عمران خان پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچائیں گے اورکسی کو قربانی کا بکرا نہیں بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سسٹم کو کچھ دینے آیا ہے، لینے نہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…