تیسرا ایک روز میچ، پاکستان نے زمبابوے کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا پوری ٹیم کو 67رنز پر آئوٹ کر دیا، جواب میں زمبابوے نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں ہلچل مچ گئی، کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر

18  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونیوالے تیسرے ونڈے میں شاہینوں نے زمبابوے کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونیوالے تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا اور زمبابوے کو راس نہ آسکا۔ زمبابوے کے بلے باز پاکستانی بائولنگ

اٹیک کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور ایک کے بعد ایک پویلین لوٹتا رہا۔ پاکستانی بائولنگ نے زمبابوے کو 67رنز پر ڈھیر کر دیا جس کے بعد اب پاکستان کی اننگز جاری ہے اور پہلی ہی گیند پر زمبابوے نے پاکستان کی پہلی وکٹ گرا دی ہے۔ پاکستان کے آئوٹ ہونے والے بلے باز امام الحق بغیر کوئی رنز بنائے اننگز اور اپنی پہلی ہی گیند پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…