بھارتی کرکٹر محمد کیف کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

14  جولائی  2018

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی بیٹسمین محمد کیف نے کھیل سے مکمل ریٹائرمنٹ لے لی، وہ اب تینوں فارمیٹس میں نہیں کھیلیں گے۔محمد کیف نے تقریبا 12برس قبل ملک کیلئے آخری انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا، چھ برسوں پر محیط بین الاقوامی کیریئر میں کیف کی انگلینڈ کیخلاف 2002کی نیٹ ویسٹ سیریز کے فائنل میں 87کی فتح گر اننگز نمایاں تر ہے۔37سالہ بیٹسمین فیلڈنگ میں انتہائی متحرک ہونے کے

ساتھ ساتھ مڈل آرڈر میں انتہائی کارآمد رہے، انھوں نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کرنے کیلئے 13جولائی کا انتخاب کیا، اسی دن 16 برس قبل نیٹ ویسٹ ٹرافی کا فائنل منعقد ہوا تھا جس میں ان کی شاندار پرفارمنس کی بدولت بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔کیف نے سوشل میڈیا اکانٹ پر ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ شائقین سے شیئر کیا، وہ حالیہ دنوں میں کرکٹ مبصر اور مشہور ہندی کمنٹیٹر بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…