یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  15:55

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا۔ادارے کے سربراہ کے نام ارسال کیے جانے والے استعفے میں یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے۔یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان برقرار رہنے کا جواز نہیں، اب وہ مزید اس ذمہ داری پر فائز نہیں رہ سکتے، چنانچہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں