پاکستانی اپنے وطن کیلئے جان دینے کیلئے تیار رہتے ہیں ٗ محمد عامر

8  جولائی  2018

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے کہاہے کہ پاکستانی اپنے وطن کیلئے جان دینے کیلئے تیار رہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں 26سالہ فاسٹ بولر نے ملک کیلیے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے ملک سب سے بڑھ کر ہے، ہماری سوچ کا محور یہی ہوتا ہے۔

پاکستان کیلیے ہمارا پیار ہے جس میں کوئی بھی ملک کیلیے جان دینے سے گریز نہیں کرتا، پاکستانی شائقین کرکٹ سے بھی بہت لگا رکھتے ہیں، ان کی پہلی ترجیح ملک ہے۔عامر نے کہا کہ اگر بطور پرستار مجھے کرکٹ کا ایک میچ دیکھنا ہوتو یقینی طور پر وہ 1992 کرکٹ ورلڈ کپ کا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…