بھارت نے ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 4-0 کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا 

23  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روایتی حریف بھارت نے ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 4-0 کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا ۔سابق اولمپین خواجہ جنیدنے قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ غیر ملکی کوچز لگانے کے نتائج بدترین کارکردگی کی صورت میں سامنے آنے لگ گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف 0۔4سے شکست پاکستان کی بڑی ناکامی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن

درست فیصلے کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک ماہ ہالینڈ میں گزارنے کے باوجود بھارت کے ہاتھوں شکست پر دکھ ہوا ہے، بھارت سے بدترین شکست پاکستان ہاکی کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔خواجہ جنیدنے کہا کہ بھارت جیسی کمزور ٹیم سے پاکستان میچ جیت سکتا تھا ،غیر ملکی کوچ لگانے کے باوجود ٹیم میں کوئی نمایاں تبدیلی نظر نہیں آئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مخصوص لوگوں کی بجائے سب کو بلا کر تجاویز لی جائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…