دورۂ زمبابوے آسان نہیں ہوگا ٗ سرفراز احمد

23  جون‬‮  2018

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورۂ زمبابوے آسان نہیں ہوگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ زمبابوے کا دورہ قریب آگیا،امید ہے کہ سہ ملکی سیریز کے دوران اچھا کھیل پیش کریں گے، ٹوئنٹی 20کے دوران کوئی بھی ٹیم کمزور نہیں ہوتی، ہماری کوشش ہوگی کہ اچھی کرکٹ کھیلیں، انھوں نے کہا کہ ہمیں جہاں ضرورت ہوکسی

نئے کھلاڑی کو موقع دیتے ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ زمبابوے میں آسٹریلیا سے بھی مقابلہ ہوگا جو کمزور نہیں البتہ برے دور سے گزر رہی ہے، زمبابوے بھی اپنی ہوم کنڈیشنز میں اچھی ٹیم ہے۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ون ڈے میں انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ 481رنز بنائے گئے، اس سے لگتا ہے کہ آنے والے وقت میں500 رنز بھی بنیں گے، انھوں نے کہا کہ فاسٹ بولرعامر26 سال کے ہیں وہ ٹیسٹ کرکٹ کیوں چھوڑیں گے،احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کا مجھے علم نہیں میڈیا سے ہی پتہ چلا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…