پی سی بی نے آسٹریلیا اورزمبابوے کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی ٹیم کیلئے 15رکنی اور ون ڈے کیلئے سولہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا

22  جون‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں پندرہ رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں سرفراز احمد کپتان جبکہ فخر زمان، محمد حفیظ ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، حارث سہیل ، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر، عثمان شنواری ، شاہین آفریدی اور صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔16 رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ میں کپتان سرفراز احمد ، فخرزمان، امام الحق ، محمد حفیظ،

شعیب ملک، آصف علی، حارث سہیل ، محمد نواز، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، جنید خان، عثمان شنواری، حسن علی اور انجری سے نجات پانے والے یاسر شاہ کو نمائندگی دی گئی ہے، انگلینڈ میں انجری کا شکار بابر اعظم کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے ۔قومی ٹیم کا 3 روزہ تربیتی کیمپ 25 جون سے قذافی اسٹیڈیم میں لگے گا۔ میزبان زمبابوے کے علاوہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول 3 ملکی سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم 28 جون کو ہرارے روانہ ہو گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…