پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے،کھلاڑیوں کی تنخواہیں میں اچانک بہت بڑا اضافہ

22  جون‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے 25 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے ، بابر اعظم کی بی کیٹیگری سے اے کیٹیگری میں ترقی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کرکٹرز کیلئے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کر لیا اور چند روز میں باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا۔ بلے باز بابر اعظم کی بی کیٹیگری سے اے کیٹیگری میں ترقی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق بورڈ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی

آمدن ڈبل کردی گئی ہے، اے کیٹیگری کو 5لاکھ کے بجائے 10لاکھ روپے ملیں گے، بی کٹیگری کے کھلاڑیوں کو 3لاکھ 45ہزار کی بجائے 7لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔سی کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی آمدن 1لاکھ 98ہزار سے بڑھا کر 5لاکھ روپے کر دی گئی، ڈی کٹیگری کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ کی بجائے اب 3لاکھ روپے ہوگی، 10کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے کی تجویزبھی دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…