اسٹیو رکسن کی 2سالہ مدت مکمل، قومی ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع

13  جون‬‮  2018

لندن(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کی دو سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر پی سی بی نے نئے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کی مدت ملازمت مکمل ہوگئی ہے اور انہوں نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایڈن برگ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آخری مرتبہ ذمہ داریاں نبھائیں ۔اسٹیو رکسن نے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے مزید کام کرنے سے معذرت کر لی تھی۔

جس کے پیش نظر پی سی بی نے نئے کوچ کی تلاش کے لیے اخبارات میں اشتہارات جاری کردیے۔قومی ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ کے لیے لیول تھری کورس اور 5سالہ تجربہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اسٹیو رکسن کے حوالے سے میڈیا رپوٹس سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ کی ایک اہم ٹیم سے پرکشش معاہدہ کرلیا ہے جس کے باعث انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کرلی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…