شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

10  جون‬‮  2018

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔شکیب نے یہ سنگ میل افغانستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک وکٹ حاصل کرکے عبور کیا۔

ان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئرمیں 500 وکٹیں مکمل ہو گئی ہیں ۔بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر نے ٹیسٹ میچز میں 188، ون ڈے میں 235 اور ٹی ٹوئنٹی میں 77 وکٹیں حاصل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا ۔ انھوں نے تینوں فارمیٹس میں 500 وکٹیں اور 10ہزار سے زائد رنز بنا ئے ہیں۔شکیب الحسن سے قبل یہ اعزاز پانے والوں میں پاکستان کے شاہد آفریدی اور جنوبی افریقا کے جیک کیلس شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…