آئی سی سی کی جانب سے کیرئیر کے آخری انٹرنیشنل میچ میں شاہد آفریدی کو ایسے انداز میں الوداع کہاگیا کہ نئی تاریخ رقم ہوگئی

1  جون‬‮  2018

لارڈز(آئی این پی) پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی کو ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے مابین میچ میں کھلاڑیوں کی جانب سے گارڈ آف آنرپیش کیادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے شاہد آفریدی کو ان کے کیئرئر کا آخری انٹر نیشنل میچ دیا گیا جبکہ انہیں اس میچ میں کپتانی کے فرائض انجام دینے کا بھی اعزاز دیا گیا۔شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے

ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کیلئے دعوت دی اور اس کے بعد جب ورلڈ الیون کی ٹیم فیلڈنگ کیلئے میدان میں اتری تو تمام کھلاڑی لائن بنا کر کھڑے ہوئے گئے اور شاہد آفرید ی جب پویلین سے میدان میں داخل ہوئے تو تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا گیا جبکہ اس موقع پر پویلین میں موجود افراد نے بھی کھڑے ہو کر شاہد آفریدی کا استقبال کیا ، شاہد آفریدی نے شاندار استقبال پر اپنی ٹوپی اتار کر شکریہ اداکیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…