اسمارٹ واچ اسکینڈل بلا وجہ کا تنازع تھا، رمیز راجہ

27  مئی‬‮  2018

لندن (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ڈبلن ٹیسٹ کے دوران آئرلینڈ کے کھلاڑی بھی اسمارٹ واچ پہنے گراونڈ میں موجود تھے۔ میڈیا کوسرخیوں کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے پاکستانی ٹیم کو خواہ مخواہ اس تنازع میں گھسیٹا گیا ہے۔ رمیز راجہ نے کہاعام تاثریہی ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی غیر معمولی کارکردگی سے خائف انگلش میڈیا نے پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسمارٹ

واچ اسکینڈل تراشنے کی کوشش کی۔اسے شاید پاک ٹیم کی اچھی کارکردگی ہضم نہیں ہورہی۔ بر طانوی اخبارات میں پاکستانی ٹیم کی اچھی کارکردگی کے بجائے اس معاملے کو زیادہ اچھالنے کی کوشش کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید بھی لارڈز میں ہیں لیکن حسب روایت پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے اس الزام کا بھرپور جواب نہیں دیا اور اس بارے میں میڈیا کو اعتماد میں لینے سے گریز کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…