مسلسل کرکٹ کھیلنے سے پرفارمنس متاثر ہوئی،محمد عامر

17  مئی‬‮  2018

لندن (آئی این پی) فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ زیادہ ورک لوڈ کی وجہ سے پرفارمنس متاثر ہوئی، دورہ انگلینڈ کے لیے کافی پرجوش ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ انگلینڈ دوسرا گھر ہے، باپ بننے کے بعد زندگی مزید پرلطف ہوگئی، فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے سے پرفارمنس متاثر ہوئی، کیچ چھوٹنے پر افسوس ہوتا ہے

مگر کوئی ایسا جان بوجھ کر نہیں کرتا۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی)نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلش ٹیم کی کپتانی جو روٹ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن، جونی بیرسٹو، ڈوم بیس، سٹورٹ براڈ، جوس بٹلر، الیسٹر کک، ڈیوڈ ملان، بین سٹوکس، مارک سٹون مین، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…