ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

16  مئی‬‮  2018

کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ فلوریڈا کے مقام پر کسی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کی میزبانی کریگا، ویسٹ انڈیز اس سے قبل نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف بھی اس اسٹیڈیم پر ٹی ٹونٹی میچز کھیل چکا ہے۔

فلوریڈا اسٹیڈیم کے عہدیدار نے اس بات کی تصدیق کی کہ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے رواں برس کے شروع میں میچز کیلئے 4 اور 5 اگست کی تاریخی ریزرو کروائی تھیں، ابتدائی طور پر خیال کیا جا رہا تھا کہ پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کا جوابی دورہ کرے گی تاہم بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز بھی پہلے سے طے تھا کیونکہ کالی آندھی نے مارچ میں ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کی وجہ سے بنگال ٹائیگرز کے خلاف صرف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلی تھی اسلئے ویسٹ انڈیز اب اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی میزبانی کریگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…