قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم انگلینڈ پہنچ گئے

10  مئی‬‮  2018

لندن (این این آئی)قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم انگلینڈ پہنچ گئے فواد عالم لنکا شائر لیگ میں کلیتھروئے کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔

فواد عالم نے روانگی سے قبل گفتگو میں کہا کہ میں مایوس نہیں اور اپنی کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں عمدہ کھیل سے ٹیم کے کام آنے کی خواہش ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…