پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ

5  مئی‬‮  2018

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے خاندانی مصروفیات کے باعث دورہ انگلینڈ کے بعد عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق اسٹیو رکسن 2016 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ٗاسٹیو رکسن کے ساتھ ورلڈ کپ 2019 تک کا معاہدہ

ہے ۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ روانگی سے قبل آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے پی سی بی کو اعتماد میں لینے کی کوشش کی کہ کچھ فیملی مصروفیات کی وجہ سے ان کے لیئے دورہ انگلینڈ کے بعد زمہ داریاں نبھانا آسان نہیں ہے اس لیئے کوچ تلاش کر لیا جائے تاہم پی سی بی کی خواہش ہے کہ اسٹیو رکسن اپنا کنٹریکٹ مکمل کریں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…