دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا ٗشعیب اختر

29  اپریل‬‮  2018

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں قومی ٹیم کے بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ 2004 میں موٹر سائیکل سے گرے تو اندازہ ہوا کہ ہیلمٹ پہننا کتنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سڑکوں اور

موٹروے پولیس کے لحاظ سے پڑوسی ممالک سے بہت بہتر ہے تاہم 2017 میں 92 حادثات میں سے 63 اموات ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے ہوئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورے کے حوالے سے شعیب اختر نے کہا کہ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں بیٹسمینوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا کیوں کہ کنڈیشنز سے ہم آہنگی کے لیے 15 روز لگ جاتے ہیں تاہم امید ہے پاکستانی ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…