باکسر عامر خان نے لیورپول میں جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی

26  اپریل‬‮  2018

لندن(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستانیوں نے جیت کیلئے دعائیں کیں اور ان کی کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پاکستان میں ان کے سپورٹرز کی بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جا کر اپنے مداحوں سے ملاقات کروں گا جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔

عامر خان پاکستان میں باکسنگ لیگ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عامر خان سپر باکسنگ لیگ کرانے کا ارادہ ہے۔عامر خان نے کہا کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان آرہے ہیں جہاں باکسنگ لیگ سے متعلق بڑا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ 21 اپریل کو برطانیہ کے شہر لیور پول میں ہونے والے مقابلے میں عامر خان نے کینیڈین حریف فِل لو گریکو کو صرف 39 سیکنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…