محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے

22  اپریل‬‮  2018

لاہور(این این آئی) محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔دورہ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیند

سیدھی پاؤں پر لگی، بولر کو چوٹ لگنے پر ساتھیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم بعد ازاں واضح ہوا کہ کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی،محمد عامر بعد میں بولنگ کیلئے بھی آئے اور ایک اوور کیا ٗپیسر شام کو واہگہ بارڈر جانے والے کرکٹرز کے ہمراہ نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…