فاسٹ باؤلرز کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا

21  اپریل‬‮  2018

لاہور (این این آئی)نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام فاسٹ باؤلرز کیلئے کی مہارت کو نکھارنے کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ (کل)23 اپریل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ کے مطابق کیمپ کیلئے ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں نوید احمد، شاہنواز،

ماجدعلی، کلیم اللہ، شادب مجید، عاطف جاوید، ارشد، احسان اللہ، محمد ثاقب، ذوالقرنین آفریدی، ایم عادل کاکڑ، عزیز اللہ، حمایت اللہ وزیر، فہد عارف، زاہد اقبال، انس خان ووار، محمد زمان، ابرار احمد اور بلال شاہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوچز ان کھلاڑیوں کو کیمپ میں تربیت دیں گے۔ یہ کیمپ 2 مئی تک جاری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…