ٹیم سے نکالے جانے کے بعد ڈیوڈوارنر نے نیا پیشہ اپنا لیا

20  اپریل‬‮  2018

سڈنی(آئی این پی)بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹریلین نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ چھوڑ کر کنسٹرکشن شروع کردی۔ 31سالہ سابق کینگرو اوپنر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک سال

کی پابندی لگنے کے بعد اپنے آبائی شہر سڈنی میں تعمیر ہونے والے اپنے گھر میں مزدوروں کا ہاتھ بٹا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں ان کو ڈرلنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…