انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے نعرے نے کرکٹ بورڈ کی موجیں کروادیں،پاکستان میں پی ایس ایل ،انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی میزبانی پر پی سی بی کا کتنا خرچہ ہوا؟ناقابل یقین انکشافات

6  اپریل‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے نعرے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے کے بوجھ سے آزاد کر دیا، پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی میزبانی میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے اخراجات کئے جانے کی وجہ سے بورڈ کو ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑا جبکہ سارا منافع پی سی بی کی جیب میں گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ملکی کھیلوں میں واحد منافع بخش ادارہ ہے جس نے گزشتہ مالی سال میں چار ارب سے زائد کمائی کی۔ صرف لاہور کی

بات کریں تو ذرائع کے مطابق ایک میچ پر ضلعی حکومت نے 7کروڑسے زائد رقم خرچ کی جو پی ایس ایل میں 21 جبکہ مجموعی طور پر 49 کروڈ روپے بنتے ہیں۔پی ایس ایل کے تین میچز میں سکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس کے 8کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ نے بھی 88 لاکھ روپے کا بل بھیجا تو پی سی بی حکام نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ پی ایس ایل فائنل اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچز کے لیے سندھ حکومت نے 25 کروڑ روپے مختص کیے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…