کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف شاہد آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز، اقوام متحدہ اوردیگر عالمی اداروں کے شرمناک کردار سے پردہ اُٹھا دیا

3  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج آئے روز نہتے کشمیریوں کو نشانہ بناتی رہتی ہے، گزشتہ دو روز میں بھارتی فوجی 19 نہتے کشمیری شہید کر چکی ہے، ایک طرف دنیا کی جانب سے اس پر شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے تو دوسری جانب پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے

مظالم پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تشویش ناک صورتحال دیکھنے میں آ رہی ہے، حق خود ارادیت اور آزادی کے لیے آواز اٹھانے والے معصوم شہریوں کو غاصب حکومت کی طرف سے شہید کیا جا رہا ہے، انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ حیرانی ہے کہ اقوام متحدہ اور دیگر انٹرنیشنل ادارے کہاں ہیں اور وہ اس خونی کھیل کوروکنے کے لیے کوئی اقدامات کیوں نہیں اٹھا رہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…