کوئٹہ کے 6سالہ لیگ سپنر نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی، ایک یا دو نہیں بلکہ کتنے مختلف انداز میں لیگ بریک بائولنگ کراتا ہے، دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی شین وارن اور ویرات کوہلی بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

23  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے 6سالہ بچے کی جادوئی بائولنگ، دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی دنگ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے 6سالہ ایلی میکائل نامی بچے نے اپنی جادوئی بائولنگ سے دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں تک کو دنگ کر کے رکھ دیا ہے۔ تیسری جماعت کے طالب علم ایلی میکائل کی انٹرنیٹ پر وائرل ہونیوالی ویڈیو نے شین وارن اور ویرات کوہلی

تک کو حیران کر دیا ہے اور وہ بھی ایلی میکائیل کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایلی میکائیل 6مختلف انداز میں لیگ بریک بائولنگ کرا رہا ہے۔ ایلی اپنے والد اور کزنز کے ہمراہ روزانہ دو سے تین گھنٹے گھر پر بائولنگ پریکٹس کرتا ہے۔ ایلی کے والد نے بیٹے کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کیلئے پروفیشنل کوچز فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…