انجری اتنی خطرناک نہیں کہ ایک دو میچ نہ کھیل سکوں ،کیا وجہ ہے کہ میچ نہیں کھیل رہا؟ مصباح الحق کا حیرت انگیزانکشاف

20  مارچ‬‮  2018

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصبا ح الحق کا کہنا ہے کہ جب ٹیم میں آپ کی جگہ لینے کیلئے کھلاڑی موجود ہوں تو یہ ضروری نہیں ہوتا کہ آپ کھیلیں گے یا نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصبا ح الحق کا کہنا تھا کہ لیوک رونچی جس طرح سے کھیل رہاہے وہ زبردست ہے ، ا س نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی عمد ہ پرفارم کیا تھا اور یہاں بھی تقریبا ہر میچ میں اس نے ٹیم کو عمدہ آغاز فراہم کیا ہے ،ہمارے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ

اوپنرز ہمیں ایسا آغاز فراہم کررہے ہیں کہ میچ کا فیصلہ 6اوورز میں ہی ہوجاتا ہے ۔اپنے انجری کے بارے میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یہ ہیئر لائن فریکچر ہے اور اگر ٹیم کو ان کی ضرورت ہوئی تو وہ کھیلنے کا چانس لے سکتے ہیں تاہم ابھی ان کی جگہ کھیلنے والے لڑکے کافی عمدہ پرفارم کررہے ہیں جس کی بہت خوشی ہے، نہ کھیلنے کا دکھ ہوتا ہے تاہم اگر ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہو تو اس سے اچھی بات کوئی نہیں ہوسکتی ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…