غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنے سے انکار۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا۔۔ اب یہ کام کرنا ہو گا، پی سی بی سےغیر ملکی کھلاڑیوں بارے بڑا مطالبہ کر دیا

19  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے پاکستان میں منعقد ہونے والے میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے سےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے انکار کے بعد فرنچائز کے مالک ندیم عمر بھی سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے پی سی بی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی غیر ملکی کھلاڑیوں کے اس مسئلے کا حل ڈھونڈے۔

ندیم عمر کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم کے غیر ملکی کرکٹرز رائلی روسو، کرس گرین، تھسارا پریرا چارلز جونسنز اور محمود اللہ پاکستان آرہے ہیںتاہم کیون پیٹرسن کے بعد شین واٹش نے پاکستان آنے سے منع کر دیا ہے ۔ ندیم عمر کا کہنا تھا کہ پی سی بی پی ایس ایل میں آئندہ صرف ان غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کرے جو پاکستان آنے کیلئے تیار ہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…