پی ایس ایل میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

  بدھ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2018  |  14:50

شارجہ(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں(آج)جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں پی ایس ایل کا 27 واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ لیگ کا 28 واںمیچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں