مایوس کن کارکردگی کے بعد تنقید کا سلسلہ جاری،آپ لوگ اب یہ ہی کام کریں تو بہتر ہے،رمیز راجا نے لاہور قلندرز کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

7  مارچ‬‮  2018

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے لاہور قلندرز کی مایوس کن کارکردگی کے بعد اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 2018 کے بعد اس ٹیم سے جڑے لوگ ایک مہینہ آرام کریں اور پھر سب کچھ ازسرنو شروعات کریں۔انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز ایک برانڈ تو بن گیا، ٹیم انتظامیہ سے لوگوں کے نہ صرف اچھے روابط ہیں بلکہ میڈیا بھی اس ٹیم کو مکمل

طور پر سپورٹ کرتا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس ٹیم کے بارے میں سنجیدگی سے بیٹھ کر سوچا جائے کیوں کہ یہ توقعات پر پورا نہیں اتر رہی۔لاہور سے تعلق رکھنے والے رمیز راجا نے کہا کہ لاہور قلندرز کو اچھا آغاز ملتا ہے تاہم اس کے بعد ٹیم بکھر جاتی ہے۔خیال رہے کہ لاہور قلندرز اب تک ٹورنامنٹ میں پانچ میچ کھیل چکی ہے اور تمام ہی میچز میں اسے شکست کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…