کارکردگی نہ دکھانے والوں کو نیا کنٹریکٹ نہیں دینگے ٗ عاقب جاوید

7  مارچ‬‮  2018

دبئی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ہماری کرکٹ قابل برداشت نہیں ٗکھلاڑیوں نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی، جو کارکردگی نہیں دیگا، اسے دوبارہ کنٹریکٹ نہیں ملے گا۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ شائقین ہر ٹیم کو لڑتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ٗہمارے کھلاڑی پہلے میچ

سے ایک ہی غلطی کررہے ہیں، ہم اچھے آغاز کے باوجود اچھا اختتام نہیں کرپارہے ہیں ٗفرنچائزز کی خواہش ہوتی ہے کہ کھلاڑی پرفارم کریں، فرنچائز کرکٹ میں پرفیشنل کرکٹرزکو شامل کیا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی ایک بیٹسمین کو لمبی اننگز کھیلنے کی ذمہ داری لینا ہوگی ، بیٹسمین کو اسکور بورڈ دیکھ کر ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے، اگلے پانچ میچوں میں کھلاڑیوں کو صرف جیتنے کا کہوں گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…