پاکستان سپر لیگ میں (آج) پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین میچ کھیلا جائیگا

5  مارچ‬‮  2018

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں (آج) منگل کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین میچ کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے اب تک پانچ میں سے تین میچ جیت کر

چھ پوائنٹس حاصل کئے ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ سلطانز کی ٹیم پانچ میں سے تین میچ جیت کر ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔ملتان سلطانز کی قیادت کے فرائض شعیب ملک انجام دیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…