سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے سو فیصد ٹکٹس فروخت شائقین کو شدید مایوسی کا سامنا

22  فروری‬‮  2018

دبئی(آن لائن)متحدہ عرب امارت میں آج سے شروع ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی سوفیصد ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔پی ایس ایل کو دیکھنے اور سپورٹ کرنے کیلئے بیرون ملک سے بھی بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں اور پاکستان، برطانیہ، بحرین، قطر، سعودی عرب اور اومان سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانی دبئی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

لیکن اوورسیز پاکستانیوں کواس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب انھیں افتتاحی تقریب کے ٹکٹ نہیں مل سکے لیکن اگلے تمام میچز کی ٹکٹ آن لائن دستیاب ہوں گی۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچز کیلئے اس بار ٹکٹیں صرف آن لائن فروخت کی جارہی ہیں جس میں جنرل سٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 40درہم، انٹرنیشنل سٹینڈ کیلئے قیمت 65 درہم رکھی گئی ہے، پریمئیم ویسٹ اور ایسٹ کی نشست 125 جبکہ پلاٹینیم کی سیٹ 290 درہم میں فروخت کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…