فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکا نیا ریکارڈ ٗگول کی سنچری مکمل کرلی

16  فروری‬‮  2018

میڈرڈ (این این آئی)ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ اور پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپیئنز لیگ کی تاریخ میں ایک کلب کی طرف سے گول کی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔یوئیفا چیمپئنز لیگ پری کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کے فارورڈ رونالڈو نے پیرس سینٹ جرمین کے خلاف میچ میں دو گولز کر کے

چیمپیئنز لیگ میں ریال میڈرڈ کی طرف سے اپنے سے 100 گول مکمل کیے اور ایک کلب کی طرف سے سو گول کرنے کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے۔رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت ریال میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے پہلے لیگ میں 3۔1 سے شکست دی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…