شاہد آفریدی نے آئس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سب کے دل جیت لیے

11  فروری‬‮  2018

جنیوا (این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں آئس کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لیے، بھارتی، یورپی اور پاکستانی پرستاروں کے ساتھ تصاویر بنوائیں، کرکٹ کے دیوانے اپنے ہیرو کو ساتھ دیکھ کر بے حد خوش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق میدانوں میں بوم بوم کرنے والے شاہد آفریدی دلوں میں جگہ بنانے کے بھی

اسپیشلسٹ ہیں ٗ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے شاہد آفریدی ابھی بھی پرستاروں کے دلوں میں بستے ہیں۔ ایک موقع پر آفریدی نے اپنے بھارتی مداحوں کو کہا کہ پرچم پورا سامنے اور سیدھا رکھ کر تصویر کھنچوائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کرکٹ کے دیوانے خوشی سے نہال ہو گئے، بھارتی شہریوں نے بوم بوم کیلئے پیار اور محبت کے جذبات نچھاور کیے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…