بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہیں نبھا سکے، سرفراز احمد

13  جنوری‬‮  2018

ڈنیڈن (این این آئی)ڈنیڈن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولرز نے اپنا کام کیا تاہم

بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہ نبھا سکے ۔میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ میچز میں کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…