پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی،تیاریاں مکمل ،پاکستان ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں

12  جنوری‬‮  2018

ڈونیڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل  13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اور پانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے۔ نیوزی لی نڈ نے ولنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ

میں 61 رنز اور نیلسن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں ، اور فخر زمان اور حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔میدان میں اترنے والے گیارہ کھلاڑی یہ ہونگے۔ اظہرعلی، فخر زمان، بابر اعظم، حارث سہیل، شعیب ملک، سرفراز احمد، فہیم اشرف، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، رومان رئیس۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…