پاکستان کے مایہ ناز بالر وقار یونس کی بیٹی کا کارنامہ، والدین کے سر فخرسے بلند کردیے

8  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ و مایہ ناز بالر وقار یونس کی بیٹی نے ان کا سر فخر سے بلند کر دیا، تفصیلات کے مطابق وقار یونس کی بیٹی نے ڈاکٹر بن کر والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر وقار یونس نے اپنی بیٹی کو ڈاکٹر بننے پر دلچسپ انداز میں مبارکباد دی، انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ سخت محنت کا ہمیشہ

پھل ملتا ہے، تم نے کر دکھایا لڑکی، ہمیں ایک فیملی کی حیثیت سے تم پر فخر ہے، تمہارا عزم، خود کو وقف کر دینا اور ثابت قدمی نے یہ ثابت کر دیا کہ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے، تمہیں بہت مبارک ہو کیونکہ اب مزید امتحانات نہیں ہوں گے۔ باپ کے بیٹی کو اس پیغام پر صارفین اور ان کے مداح کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہاہے اور انہیں مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…