بھارت کیخلا ف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل کس باؤلر کی ویڈیو دیکھی ،حسن علی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

6  دسمبر‬‮  2017

لاہور( آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں اپنے ہیرو وقار یونس کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد کھیلے تھے۔ایک انٹر ویو میں حسن علی کا کہنا تھا کہ وقار یونس باؤ لنگ میں ان کے آئیڈیل تھے ،وہ پہلے ہر پاکستانی بچے کی طرح بلے باز بننا چاہتے تھے تاہم جب1999۔2000ء میں انہوں نے وقار یونس کو باؤ لنگ کرتے دیکھا تو تبھی فیصلہ کرلیا کہ وہ انہی کی طرح

کے فاسٹ باؤ لر بننا چاہتے ہیں۔ حسن علی کا کہنا تھا کہ انہیں وقار یونس کی ریورس سوئنگ اور یارکرز بہت پسند تھے اور و ہ بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے سے قبل بھی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میچ میں ان کی 7وکٹوں کی پرفارمنس یوٹویب پر دیکھ رہے تھے ،ان میں سے بہت سی وکٹیں وقار نے ریورس سوئنگ کی بجائے نئی گیند پر حاصل کی تھیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…