پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تفصیلات جاری

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا تربیتی کیمپ نیوزی لینڈ میں ہی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گرین شرٹس سکواڈ پانچ ون ڈے اور تینٹی ٹونٹی پر مشتمل سیریز کیلئے 20 دسمبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگا ۔ پاکستانی کرکٹرز کی قومی ٹی ٹونٹی اور بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں مصروفیت کے پیش نظر پی سی بی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے

تربیتی کیمپ کیویز کے دیس میں ہی لگانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ پاکستان کا غیر ملکی کوچنگ سٹاف ہیڈ کوچ مکی آرتھر ، فیلڈنگ کوچنگ سٹیو رِکسن ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ٹرینر گرانٹ لوڈن بھی چھٹیاں منانے اپنے اپنے وطن میں موجود ہیں ۔ باؤلنگ کوچ اظہر محمود کھلاڑیوں کی سکریننگ کیلئے پاکستان میں ہیں ۔ گرین شرٹس نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی کھیلیں گے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 6 جنوری کو شیڈول ہے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…