بی پی ایل لیگ میں مصباح الحق کیساتھ ایسا سلوک ہوگا کسی نے سوچا بھی نہ تھا،پاکستانیوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

19  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈھاکہ( آن لائن) )بی پی ایل لیگ میں ٹیم چٹا گانگ وکنگز نے کپتان مصباح الحق کو ہی باہر بٹھا دیا۔چٹا گانگ وکنگز نے نیا کمبی نیشن تشکیل دینے کے لئے کپتان مصباح الحق سمیت دلشان مناویرا اور سباسیش رائے کو باہر بٹھا دیا جب کہ ان کی جگہ ستیان وین زیل، نجیب اللہ زدران اور الامین کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا جب کہ انگلش پلیئر لیوک رونچی نے مصباح کی جگہ ٹیم کی قیادت کی تاہم یہ تدبیر کارگر ثابت نہ ہوئی اور کھلنا ٹائٹینز کے خلاف

میچ میں اسے 5 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چٹا گانگ وکنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 160 رنز جوڑے، ٹائٹینز نے 10 گیندیں قبل 5 وکٹیں کھو کر ہدف عبور کرلیا۔ کھلنا اس فتح کے ساتھ 2 قیمتی پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر آ گئی ہے جب کہ وکنگز شکست کے بعد اسی پوزیشن پر برقرار ہے۔واضح رہے کہ میچ سے قبل کھلنا کی ٹیم 5 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور چٹاگانگ 3 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر موجود تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…