ٹیم میں شامل ہونے کیلئے فواد عالم کو فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہو گا

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)ڈومیسٹک کرکٹ میں رنزکے انبار لگانے والے قومی مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم کو میڈیا کے پریشر میں آ کر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تو بلا لیا گیا لیکن ان کو ٹیم میں منتخب کرنے کے حوالے سے ایک نئی بات سامنے آ گئی ہے ۔ شنید ہے کہ فواد عالم کو قومی ٹیم میں شامل ہونے کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہو گا۔ دوسال قبل ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں فواد عالم سب سے فٹ کھلاڑی تھے لیکن تب انہیں ٹیم

میں شامل نہیں کیا گیا۔دو سال سے مسلسل بہترین کارکردگی دکھانے والے فواد عالم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بلایا گیا ۔ان کا فٹنس ٹیسٹ منگل کو قومی اکیڈمی میں پاکستانی ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لوڈن لیں گے۔سلیکٹرز اور مکی آرتھر نے فواد عالم کو ایک ہفتہ قومی اکیڈمی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فواد عالم دو سال سیسے پاکستان ٹیم سے باہر ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کے باوجود سلیکٹرز انہیں منتخب نہیں کررہے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…