حسن علی بچپن کی یادیں تازہ کرنے کہاں جا پہنچے باؤلنگ کی بجائے گراؤنڈ میں کیا کام کیا،دیکھ کر سب ششدر

4  ‬‮نومبر‬‮  2017

منڈی بہاالدین (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حسن علی اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے بچپن کے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے نکل گئے۔اسٹیڈیم میں اپنی گھومتی گیند سے بلے بازوں کی گلیاں اڑانے والے اور شائقین کو محفوظ کرنے والے حسن علی نے خود ہی بلا سنبھال لیا۔حسن علی اپنے بچپن

کے دوستوں کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلنے منڈی بہاالدین کے اسپورٹس اسٹیڈیم پہنچ گئے جہاں انہوں نے بولنگ کی بجائے بیٹنگ کی اور خوب چھکے چوکے بھی لگائے۔حسن علی کے ساتھ کھیلنے پر ان کے دوست کافی خوش دکھائی دیئے اور کھیل کو بھرپور انجوائے کیا۔اس موقع پر حسن علی میڈیا سے دور دور ہی رہے اور بیٹنگ کے بعد آٹ ہوکر بھی پویلین آنے کے بجائے گرانڈ میں ہی موجود رہے۔قومی ہیرو کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے بچے بھی بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں موجود تھے۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے شہرت پانے والے حسن علی اس وقت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بولر کی پوزیشن پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…