2009ء میں سری لنکن ٹیم کو دہشتگردوں سے بچانے والا ڈرائیور مہرخلیل اب کہاں ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف

21  اکتوبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)2009ء میں سری لنکن ٹیم کو دہشتگردوں کے حملے سے بچا کر بحفاظت منزل تک پہنچانے والے بس ڈرائیور مہرخلیل نے ایک بار پھر مہمان کھلاڑیوں کی بس چلانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مہر خلیل کا کہنا تھا کہ سری لنکن کھلاڑی پاکستان آئیں۔مہر خلیل نے جے وردھنے اور سنگا کارا سمیت سینئر

کھلاڑیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کا مشورہ دیں۔سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیوں کی بحالی میں مدد ملے گی۔بس ڈرائیور مہر خلیل نے 3مارچ 2009ء کو دہشتگردوں کے حملے کے دوران جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرکے کھلاڑیوں کو بحفاطت اسٹیڈیم پہنچایا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…