سلیکشن پر تنقید کا دھماکہ خیز جواب،امام الحق نے وہ کام کردکھایاجس کاکسی نے سوچاتک نہ ہوگا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر‎

18  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امام الحق اپنے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرنے والے پاکستان کے دوسرے کھلاڑی بن گئے، امام الحق اپنے پہلے ہی انٹرنیشنل میچ میں 100 رنز بنا کر دنیائے کرکٹ میں اپنے پہلے ہی میچ میں سنچری کرنے والے 13 کھلاڑی بن گئے ہیں،کرکٹ کی تاریخ میں اپنے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرنے والے کھلاڑیوں میں سب پہلے انگلینڈ کے کھلاڑی ڈینس امس نے 1972ء میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں سنچری سکور کی

انہوں نے 103 رنز بنائے، دوسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز ڈیسمنڈ ہینس ہیں جنہوں نے 22 فروری 1978ء کو آسٹریلیا کے خلاف 148 رنز بنائے، تیسرے نمبر پر زمبابوے کے اندی پھول ہیں جنہوں نے 23 فروری 1992 کو سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں 115 رنز بنائے، چوتھے نمبر پر پاکستان کے سلیم الہی ہیں جنہوں نے 29 ستمبر 1995 کو سری لنکا کے خلاف 102 رنز بنائے، پانچویں نمبر پر نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل ہیں جنہوں نے اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 122 رنز بنائے، چھٹے نمبر پر جنوبی افریقہ کے کولین انگرام ہیں انہوں نے 15 اکتوبر 2010 کو زمبابوے کے خلاف 124 رنز بنائے، ساتویں نمبر پر نیوزی لینڈ کے روب نکول ہیں انہوں نے 20 اکتوبر 2011 کو زمبابوے کے خلاف 108 رنز بنائے، آٹھویں نمبر پر آسٹریلیا کے فلپ ہیوزس ہیں انہوں نے 112 رنز بنائے، نویں نمبر پر انگلینڈ کے مائیکل لوم ہیں جنہوں نے اپنے پہلے میچ میں 106 رنز بنائے، دسویں نمبر پر ہانگ کانگ کے مارک ہیں جنہوں نے 124 رنز بنائے، گیارہویں نمبر پر انڈیا کے کے ایل راہول ہیں جنہوں نے 11 جون 2016ء کو زمبابوے کے خلاف 100 رنز بنائے، بارہویں نمبر پر جنوبی افریقہ کے طبابا بواما ہیں جنہوں نے آئر لینڈ کے خلاف 25 ستمبر 2016ء کو اپنے پہلے ہی میچ میں 113 رنز بنائے اور اب تیرہویں نمبر پر پاکستان کے امام الحق آ گئے ہیں جنہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں 100 رنز بنائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…