کھلاڑیوں کے انکار کے باوجود سری لنکا نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کیوں کیا؟اصل وجہ سامنے آگئی‎

17  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں کھیلنے کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں پاک سری لنکا ون ڈے کرکٹ سیریز جاری ہے جس کے بعد ٹی 20 سیریز کا آغاز ہو گا۔ اس موقع پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے نوید سنائی ہے کہ وہ ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ پاکستان کے شہر لاہور میں کھیلیں گے اس سے قبل سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق کافی شکوک و شبہات پائے جا رہے تھے مگر سری

لنکن بورڈ نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی۔ واضح رہے کہ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے بعد سکیورٹی ایشوز پر غیر ملکی کھلاڑیوں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے بعد سری لنکن بورڈ نے پاکستان میں ٹی 20 سیریز کا آخری میچ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر سری لنکن کیپٹن اپل تھارنگا نے لاہور میں میچ کھیلنے سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد کپتانی کی ذمہ داری کشال پریرا کو دیئے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…