کون سی دو انٹرنیشنل کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں ،نجم سیٹھی نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

16  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نیوزی لینڈ ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز اور سری لنکن ٹیم نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی ہے۔نجم سیٹھی ایمریٹس کی پرواز 622 براستہ دوبئی سے لاہور پہنچے۔ انھوں نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں آئی سی سی اجلاس میں شرکت کی۔

نجم سیٹھی نے آکلینڈ میں سری لنکن اور ویسٹ انڈیز کے چیف سے بھی ملاقاتیں کی اور ان سےدورہ پاکستان کے حوالے سے بات چیت بھی کی۔ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ سری لنکا 29 اکتوبر کو لاہور میں تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھیلنے آ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ گرین سگنل ملنے پر پی سی بی کو انتظامات کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈکے ساتھ کیس چل رہا ہے جو انشاء اللہ جیتیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…