مصباح الحق اور یونس خان کے جانے کے بعد اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ کیا ہوگا؟سری لنکن کھلاڑی رنگانا ہیراتھ نے بڑا دعویٰ کردیا

23  ستمبر‬‮  2017

کولمبو(این این آئی) سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ نے کہا ہے کہ امارات میں آئندہ سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشکلات پیش آئیں گی ٗ خاص کر مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرنٹ کے بعد بیٹنگ لائن جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ آئندہ سیریز میں آئی لینڈرز کو ان دونوں ماسٹر بیٹسمینوں کا

سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔ انہوں نے کہا کہ مصباح اور یونس پاکستان کے بہترین کھلاڑی تھے ٗوہ آسانی سے وکٹ نہیں دیتے تھے، اسپن بولنگ پر انہیں مہارت حاصل تھی۔انہوں نے کہا کہ ان کے جانے کے بعد پاکستان ٹیم کو وہی صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا جس سے ان دونوں سری لنکن ٹیم جے وردھنے اور سنکاگارا کے بغیر گذر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…