پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کر دنگ رہ گیا ٗوسیم اکرم

23  ستمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈ اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے آئیڈیے کا مقصد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور بہتر کرکٹرز کو سامنے لانا تھا، لیگ اپنے مقصد

میں کامیاب نظر آتی ہے ٗ اس کی وجہ سے باصلاحیت کرکٹز سامنے آئے اور انھوں نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردارادا کیا، اسی کے بعد ورلڈ الیون نے بھی پاکستان کا رخ کیا، وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کردنگ رہ گیا، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہاکہ قومی

کرکٹرزاپنے طور پر بھرپورمحنت کر رہے ہیں۔پی ایس ایل میں میں اور وقار یونس فاسٹ بولنگ میں اپنی مہارتوں سے کھلاڑیوں کو روشناس کرائیں گے اوران کو رموزسیکھائیں گے، قوی امید ہے کہ ہر فرنچائز میں شامل کیے جانے والے ایمرجنگ پلیئرز مستقبل کے بہترین کرکٹرز میں شامل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…