’’ہاشم آملہ نے مجھے ایسا کیا کہا کہ میں نے داڑھی رکھ لی‘‘

8  ستمبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے داڑھی رکھ لی۔ان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے داڑھی کی اہمیت کو اجاگر کیا جس کے بعد اسے رکھنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں داڑھی رکھنے کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ نے داڑھی رکھنے کی درخواست کی اور اس

کی اہمیت کو اجاگر کیا۔انہوں نے کہا کہ ہاشم آملہ نے مجھے داڑھی رکھنے کی طرف مائل کرتے ہوئے گزارش کی کہ داڑھی رکھ لیں۔علیم ڈار نے کہا کہ افریقی بلے باز کی اس بات نے بہت متاثر کیا جس کے بعد میں نے داڑھی رکھنے کا فیصلہ کیا۔ پسندیدہ امپائر کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے امپائر اسٹیو بکنر کی امپائرنگ نے ہمیشہ متاثر کیا بلکہ وہی میرے پسندیدہ ترین امپائر ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…